جا ئیداد خر ید و فروخت اور ملکیت دستا و یزات کی تیا ر ی کا سابقہ طریقہ کا ر بحا ل رکھنے کا مطالبہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) صد ر پراپرٹی ڈ یلرز ایسوسی ایشن کینٹ سرکل جو اد خر م وڑائچ سئینر نا ئب صد ر ملک صداقت علی اعوا ن جنرل سیکرٹر ی شیخ عارف نے مطالبہ کیا ہے کہ رجسٹر ی سے… Continue Reading

حکو مت گرا نے کے دعو یدار احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، محمود بخش گیلانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )تحریک انصاف کے رہنما محمود بخش گیلانی نے کہا ہے کہ حکو مت کو عوا م نے پانچ سال کا مینڈیٹ دیا ہے حکو مت گرا نے کے دعو یدار احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، مو لا… Continue Reading

سالانہ میلہ حضرت شاہ شمس شیرازی اختتام پذیر

شاہپورصدر (نامہ نگار )شاہپورسٹی میں منعقدہ سالانہ میلہ حضرت شاہ شمس شیرازی اختتام پذیر ہوگیا،اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی ایم این اے سید جاوید حسنین شیرازی اورمعروف سیاسی و سماجی شخصیت میاں سیف الرحمٰن تھے ، تقریب میں کبڈی اور… Continue Reading

اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن عفت النساء کا گندم خریداری مراکز کا معائنہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن عفت النساء نے کوٹمومن میں قائم تین گندم خریداری مراکز کا معائنہ کیا ، انہوں نے ان سنٹروں پر عملہ کی ڈیوٹی او رکارشتکاروں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیتے… Continue Reading

ڈپٹی کمشنر کا گندم خریداری آسیانوالہ ، سلانوالی سنٹروں کا دورہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر سلوت سعید نے گندم خریداری آسیانوالہ اور سلانوالی سنٹروں کا دورہ کیا ،انہوں نے سلانوالی سنٹر میں گندم خریداری کی ناقص منصوبہ بندی اور انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ،انہوں نے سنٹر پر… Continue Reading

صفائی کے بہترین انتظامات اور ڈمپر لوڈر گاڑیوں کی دیکھ بھال پر تعریفی سرٹیفکیٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سرگودھا شہر میں صفائی کے بہترین انتظامات کرنے اور ڈمپر لوڈر سمیت گاڑیوں کی دیکھ بھال کرنے پر سینٹری سپر وائزر رانا راشد کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل… Continue Reading

محکمہ انہار کے افسر پانی چوری میں ملوث, فصلیں سیراب کرنیکا ریٹ مقرر, بیلداروں کے زریعہ وصولی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) وزارت داخلہ پنجاب کے خصوصی ٹاسک پر حساس ادارے کی جانب سے حالیہ خفیہ نگرانی کی رپورٹ مرتب کر کے صوبائی حکام کو ارسال کر دی گئی جس میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مختلف علاقوں کی… Continue Reading