Home / کاروبار / OLX کا گاڑیوں کا معائنہ کرنے کی سہولت کا آغاز

OLX کا گاڑیوں کا معائنہ کرنے کی سہولت کا آغاز

کراچی(سٹاف رپورٹر)OLX پاکستان میں بھی ڈیجیٹل خریداری کی مقبول ترین سہولت ہے ، جس نے اگست سے کراچی میں کار پرو (CarPro) کے نام سے گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والی ایک نئی سہولت کا آغاز کر دیا ہے ۔ نئی سہولت کے ذریعے استعمال شدہ گاڑیوں کی خریداری سے پہلے صارفین کو گاڑیوں کی ماہرانہ جانچ کر انے میں مدد ملے گی۔ پیشہ ور انسپکٹروں کی ٹیم ہر گاڑی میں 200 سے زائد حصوں اور پرزہ جات کو جدید ترین آلات کی مدد سے چیک کر کے صرف 30 منٹ میں یہ کارروائی مکمل کرتی ہے ۔

About admin

Check Also

یو بی جی کا فیڈریشن الیکشن 2021میں بھرپورحصہ لینے کا اعلان

ازخود میدان عمل میں آگیا ہوں،کارکنا ن تیاریا ں شروع کردیں،ایس ایم منیر کراچی(بزنس رپورٹر)یونائیٹڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: