Home / پاکستان

پاکستان

February, 2020

  • 28 February

    مسئلہ کشمیر کے حل کی طرف قدم بڑھ رہے ہیں: ترجمان پاک فوج

    بھارتی بیانات اور فوجی تیاریوں کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، مودی سرکار اندرونی انتشار سے توجہ ہٹانے کیلئے کھیل کھیل رہی ، جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائیگا ، جنگ چھڑی تو نتائج کسی کے قابو میں نہیں ہونگے مسئلہ کشمیر پر کیسے آگے بڑھیں؟ فیصلہ سیاسی قیادت نے …

  • 28 February

    پاکستان نہیں بھارت خود ہی اپنے آپ کو تباہ کرلے گا:صدر

    بھارت جعلی فلیگ آپریشن سے باز رہے ، ثابت کیا ہماری دفاعی صلاحیت کئی گنا بہتر اسلام آباد(سیا سی رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے ، پاکستان انڈیا کو تباہ نہیں کرے گا بلکہ انڈیا خود ہی اپنے آپ کو تباہ …

  • 28 February

    کورونا سے نمٹنے کیلئے انتظامات کرلیے, ماسک کی قیمت بڑھنے نہیں دینگے: بزدار

    وائرس سے بچاؤ کیلئے سامان ہنگامی طورپرمنگوانے کی منظوری ،داخلی راستوں کی مانیٹرنگ بھی ضروری،اجلاس سے خطاب وزیر اعلیٰ کا چلڈرن ہسپتال کا دورہ،بحریہ ٹاؤن کے تیارکردہ ایمرجنسی وارڈ کے ایک حصے کا افتتاح ،دو ماہ میں کام مکمل کیاگیا لاہور(سیاسی رپورٹرسے )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کورونا …

  • 28 February

    عوامی شکایات کے ازالے کیلئے دروازے کھول دیئے :چیئرمین نیب

    نیب ہیڈکوارٹرزمیں کھلی کچہری،جسٹس(ر)جاویداقبال نے شہریوں کی شکایات سنیں اسلام آباد(اے پی پی)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے نیب ہیڈکوارٹرز میں جمعرات کو کھلی کچہری میں ملک بھر سے آئے شہریوں کی بدعنوانی ، فراڈ، مضاربہ/مشارکہ ، جعلی ہاؤسنگ /کو آپریٹوسوسائٹیوں، منی لانڈرنگ وغیرہ سے متعلق شکایات سنیں اور قانون …

  • 28 February

    پاکستان قطر کا سماجی ومعاشی پارٹنر شپ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    عمران خان، امیر قطر ملاقات ، دوطرفہ امورپر تبادلہ خیال،وفودکی سطح پر مذاکرات بھارت میں مسلم مخالف فسادات پرشدید تشویش ہے :عمران خان، وطن پہنچ گئے اسلام آباد،دوحہ(خصوصی نیوز رپورٹر ،مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں)وزیر اعظم عمران خان کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے دوحہ کے دیوان …

  • 28 February

    خدمت کا جذبہ رکھنے والوں کوبلدیاتی الیکشن میں موقع دینگے:پرویزالٰہی

    رئیس منیر ،رئیس نبیل،زبیر احمد اور فیاض تبسم کی ملاقات، بلدیاتی الیکشن پر تبادلہ خیا ل پارٹی متحرک،تنظیموں کو ہدایات جاری کردیں، بھرپور حصہ لیں گے ،سپیکرپنجاب اسمبلی لاہور(سیاسی رپورٹر سے )سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے عوامی مسائل کے حل کو ہمیشہ ترجیح دی ہے ، آنے …

  • 27 February

    بھارت خطرناک راستے پر : نقصان اٹھائے گا : عمران خان

    مسلح افواج پر فخر، بھارتی جارحیت پرذمہ دارانہ جواب ،بحریہ نے دشمن کی آبدوزکو لاک کر لیا تھا ، تحمل دکھایا، پائلٹ واپس کر دیا، بھارتی میڈیا غیر ذمہ دار،جنگ کی باتیں،ہندوتوا کا نظریہ بھارت کی تباہی کا راستہ دہلی میں فسادات خونریزی کا آغاز ،مزید اقلتیں نشانہ ہونگی ،جن …

  • 27 February

    لاہور میں صفائی کا انتظام درست نہیں , ہنگامی اقدامات کیے جائیں : بزدار

    ایل ڈی اے کا دائرہ کار لاہور تک محدود کرینگے ،فردوس مارکیٹ انڈر پاس منظور، شہر میں 100سکول قائم کرینگے:وزیراعلیٰ پنجاب لاہور(سٹاف رپورٹر،سیاسی رپورٹر سے ) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہاہے لاہور میں صفائی کا انتظام کسی صورت درست نہیں،بہتری کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جائیں ،ایل ڈی اے کا …

  • 27 February

    آرمی چیف جنرل باجوہ سے مصری کمانڈر انچیف کی ملاقات

    سربراہ پاک فوج سے جاپانی سفیر بھی ملے ، دفاعی تعاون سے متعلق تبادلہ خیال راولپنڈی (خصوصی نیوزرپورٹر،اے پی پی) آرمی چیف جنرل باجوہ سے مصر کے کمانڈر انچیف اور وزیر دفاع ملٹری پروڈکشن جنرل محمد احمد ذکی کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے …

  • 27 February

    بھارتی مسلمانوں کاقتل عام،نازی ہٹلر کی یاد تازہ ہو گئی:شہباز شریف

    مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا مسلمانوں کے قتل عام سے مودی حکومت کا دیگرممالک کی اقلیتوں سے ہمدردی کا ناٹک پوری طرح بے نقاب ہوگیا لندن( اپنے سیاسی رپورٹر سے )بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام اورمذہبی مقامات کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے …