Home / زراعت

زراعت

زراعت

شوگر کے مریض پودا لگائیں اور انسولین سے جان چھڑائیں

ذیابیطس یا شوگر ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے قریب قریب پاکستان کا ہر دوسرا خاندان متاثر ہو چکا ہے. جس شخص کو یہ بیماری لاحق ہو جائے وہ زندگی بھر کے لئے پر ہیز، دواؤں اور بالآخر انسولین کا اسیر ہو کر رہ جاتا ہے کیونکہ ابھی تک اس …

Read More »

یہ کوئی پلاسٹک کی گڑیا نہیں بلکہ ایک درخت کا پھل ہے

آج کل “ناری لتا” نام کا یہ درخت سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ میڈیا کے مطابق یہ درخت انڈیا کے ہمالیائی علاقے کے علاوہ تھائی لینڈ اور سری لنکا میں بھی پایا جاتا ہے۔ حیران کن طور پر اس کا پھول ہو بہو ننگی عورت کی شکل اختیار …

Read More »

کیا جٹروفا کے پودے سے ڈیزل نکلتا ہے؟

ایک کاشتکار نے “جٹروفا” کی کاشت کے حوالے سے اپنی دکھ بھری کہانی شیئر کی ہے (جو اس خبر کے نیچے درج ہے) کہ جڑوفا کی کاشت کے حوالے اسے کس طرح دھوکہ دیا گیا۔ واضح رہے کہ جٹروفا بیرونِ ملک سے لایا گیا ایک پودا ہے جس کے بیجوں …

Read More »

میانوالی کے انجینئر نے آٹا، دلیہ و چارہ بنانے والی مشین ا یجاد کر لی

شعیب نیازی میانوالی میں رہنے والے ایک ڈپلومہ ہولڈر سول ایسوسی ایٹ انجینئر ہیں۔ انہوں نے چند سال تعمیرات کے شعبے میں ملازمت کی اور قطر چلے گئے۔ قطر میں چھ ساتھ گزارنے کے بعد واپس آئے تو میانوالی میں ہی اپنا ڈیری فارم بنانے کا پروگرام بنالیا۔ انہوں نے …

Read More »

دنیا کا مہنگا ترین پنیر: ایک لاکھ 10 ہزا روپے کلو

پنیر سے تو آپ واقف ہی ہوں گے پاکستان میں اگر کوئی پنیر خریدنا چاہے تو 1000 سے 1500 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہے۔ لیکن یورپ میں ایک خاص قسم کا پنیر بنایا جاتا ہے جس کی پاکستانی روپوں میں قیمت ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد …

Read More »

پنجاب میں جوار کی ایک اور مکئی کی 5 نئی ورائٹیاں کاشت کے لئے منظور

کل (9 جولائی کو) پنجاب سیڈ کونسل کے اجلاس میں تحقیقاتی ادارہ، مکئی، جوار و باجرہ، یوسف والا، ساہیوال کی 6 نئی ورائٹیوں کو کاشت کے لئے منظور کر لیا گیا ہے۔ ان ورائٹیوں میں ایک مکئی کی ہائبرڈ ورائٹی FH-1036 کے نام سے سامنے آئی ہے۔ ایک پیلی مکئی …

Read More »

کینولا کا تیل گھر میں صاف کریں اور بازاری کوکنگ آئل سے جان چھڑائیں

گزشتہ مضمون میں ہم نے آپ کو تفصیل سے بتایا تھا کہ کینولا، سویا بین یا سن فلاور کے نام پر فروخت ہونے والے آئل میں پام آئل مکس ہونے کے امکانات ہوتے ہیں. پام آئل ایک غیر صحت مند تیل ہے جو کولیسٹرول، بلڈ پریشر، دل کی بیماریاں اور …

Read More »

قدرتی کاشتکاری کا دوسرا اصول: زمین کبھی ننگی نہ رہنے دیں

اس سے پہلے ہم قدرتی کاشتکاری کا پہلا اصول تفصیلاََ بیان کر چکے ہیں جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی تھی کہ مستقل بیڈ یا پٹڑیاں بنا کر فصل کاشت کرنے کے پیچھے کون کون سی حکمتیں پوشیدہ ہیں اور اس سے آپ کو کون کون سی بچتیں …

Read More »

سبز چارے کا سائلج کیوں اور کیسے بنانا چاہئے

تین وجوہات کی بنا پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ مویشی پال کسانوں کو ہرا چارا چھوڑ کر سائلج کی طرف آ جانا چاہئے۔ پہلی وجہ پہلی وجہ یہ ہے کہ سال میں چار مہینے یعنی مئی جون اور دسمبر جنوری میں چارے کی سخت قلت پیدا ہو جاتی ہے …

Read More »