Home / بھکر

بھکر

February, 2020

  • 29 February

    آرپی او سرگودھا کا ضلع بھکر کا دورہ،کرائم میٹنگ ،شاباشی دی

    پولیس لائنز کانفرنس ہال کا افتتاح،فٹنس کلب کا دورہ،کھلی کچہری بھی لگائی بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) آر پی او سرگودھا افضال احمد کوثر نے ضلع بھکر کا دورہ کیا اور پولیس ورکنگ کا جائزہ لینے کیلئے افسر وں کے ساتھ کرائم میٹنگ کی ،اس موقع پر تمام زیر التواء کیسز کا …

  • 28 February

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا نیو جوڈیشل کمپلیکس میں کام کا معائنہ

    بار اور بنچ کے تعلقات سے انصاف کی فراہمی ممکن بنائی جائے ،ملک خضرحیات دریاخان:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھکرملک خضر حیات خان نے نیو جوڈیشنل کمپلیس کا معائنہ کیا ان کے ہمراہ ایڈیشنل سیشن جج نویدالرحمن ،سید علی جواد نقوی سول جج اور صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن قصیر اقبال …

  • 22 February

    بھکر:ڈ پٹی کمشنر آ صف علی نے ایم ایم روڈ پر جا ری پیچ ورک کا اچا نک معا ئنہ کیا

    ڈپٹی کمشنر آ صف علی فر خ نے سرا ئے مہا جر کے قر یب ایم ایم روڈ پر جا ری پیچ ورک کا اچا نک معا ئنہ کیا بھکر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مو قع پر کا م کے معیا ر کا جائزہ لیتے ہو ئے متعلقہ افسروں کو ہدا …

  • 20 February

    ٹی ایچ کیو ہسپتال میں اقربا پروری ،رشتہ دار بھرتی کرنیوالے کیخلاف درخواستیں

    اپنے رشتہ داروں کو ہیلتھ کمپنی میں ملازمت پر رکھنے اور میرٹ کی دھجیاں اڑانے والے آئی ٹی انچارج اطلس وٹو کے خلاف شہری نے کاروائی کیلئے درخواست گذار دیدی ہے دریاخان: اپنے رشتہ داروں کو ہیلتھ کمپنی میں ملازمت پر رکھنے اور میرٹ کی دھجیاں اڑانے والے آئی ٹی …

  • 17 February

    حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے تکلیف دی ہے ، ڈاکٹر نثار ، افتخار شاہ

    جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ڈاکٹر نثار احمد ملک اور جنرل سیکرٹری سید افتخار حسین شاہ نے کہا ہے کلورکوٹ:کہموجودہ حکومت نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ،تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کو انصاف، ریلیف دینے کی بجائے عوام کو تکلیف دی ہے ، انہوں نے کہا …

  • 17 February

    کمشنر سرگودہا ڈاکٹر فرح مسعود کا بھکر میں چڑیا گھرکا معائنہ

    منی زو کے باقی ماندہ کام کو معیاری انداز میں جلد مکمل کرنے کی ہدایت پختہ سڑکوں جنڈو تا گجہ ،چاہ الف سیال تاشہانی اڈہ موڑ کا اچانک معائنہ بھی کیا بھکر( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کمشنر سرگودہا ڈویژن ڈاکٹر فرح مسعود نے بھکر کے چڑیا گھر کا معائنہ کیا ۔انہوں …

  • 14 February

    کاشتکار محکمہ زراعت کی سفارشات پر عمل کرکے بہتر پیدوار حاصل کریں،سعید اکبر نوانی

    محکمہ زراعت توسیع کے زیراہتمام وزیراعظم زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت ڈیرہ سید اختر شاہ پر ایک پروگرام منعقد ہوا پنجگرائیں: ،جس میں ایم پی اے سعید اکبر خان نوانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ،گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی زراعت اور پاکستان کی زراعت کا موازنہ …

  • 14 February

    پٹرول پمپس کیلئے این او سی ایک ماہ میں جاری کرنیکا حکم

    ایک پٹرول پمپ کو این او سی جاری ،2بارے وضاحت طلب،4منسوخ بھکر( ڈ سٹر کٹ رپو رٹر ) ضلع میں پٹرول پمپس کو این او سی جاری کرنے کے سلسلہ میں خصوصی اجلاس ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ کی زیر صدارت ہوا ،اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوپٹرولپمپس کیلئے این او …

  • 12 February

    20 کلومیٹر پر پھیلے ٹڈی دل کا تیسر ا حملہ،خوف وہراس

    ڈھول پیٹنے ڈبے بجانے کا عمل رائیگاں،اقدامات کر رہے ہیں،ڈی سی بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )بھکر کی تحصیل منکیرہ کے علاقوں پر 20 کلومیٹر پر پھیلے ٹڈی دل کے تیسر ے حملے نے خوف ہراس پھیلا دیا۔کسانوں کے ڈھول پیٹنے اور ٹین ڈبے بجانے کا عمل بھی رائیگاں ہو گیا، ڈپٹی کمشنر …

  • 10 February

    پنجاب کالج کلورکوٹ کی سالانہ ویلکم پارٹی ،جوش وخروش

    کالج میں جدید تعلیمی سہولیات میسر،سٹاف بھی بہترین ہے ،مقررین کلورکوٹ:پنجاب کالج کلورکوٹ کا مشن یہاں کے طلباء طالبات کو بہترین تعلیم فراہم کرنا ہے اور یہاں کے بچوں بچیوں کو مقابلے کے امتحانات کے لیے تیار کرنا ہے ہماری کوشش ہے کہ اس پسماندہ علاقہ کے طلباطالبات اعلی عہدوں …