Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
:ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ہائی وے پٹرولنگ لاہورکاضلع میانوالی کا دورہ - آرسی ویب نیوز
میانوالی

:ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ہائی وے پٹرولنگ لاہورکاضلع میانوالی کا دورہ

کندیاں:ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ہائی وے پٹرولنگ لاہور نے ضلع میانوالی کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے ضلع میانوالی کی مختلف چیک پوسٹوں اور ڈی ایس پی پٹرولنگ میانوالی کا معائنہ کیاایڈیشنل انسپکٹر پنجاب ہائی وے پٹرولنگ نے ڈی ایس پی پٹرولنگ ضیا اﷲ خان سنبل کی قیادت میں ضلع میانوالی کی پٹرولنگ کی کارگردگی کو سراہا اس موقع پر ایس پی پٹرولنگ تنویراحمدبھی ان کے ہمراہ موجود تھے میانوالی پٹرولنگ پولیس میں اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسروں اور جوانوں میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے پٹرولنگ پولیس میں شہادت کا رتبہ حاصل کرنے والوں کی یادگار پر پھول اور چادریں چڑھائیں

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: