موسیقی کے آلات اور گانا حرام نہیں ہے :سابق امام کعبہ

دنیا
11
0
sample-ad

جدہ:جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک سعودی ٹی وی چینل پر اپنے انٹرویو میں سابق امام کعبہ نے حوالہ دیا کہ اسلام کے ابتدائی دور میں دف بجا کر گیت گایا جاتا رہا ہے ۔ شیخ عادل الکلبانی اب ریاض کی ایک مسجد کے امام کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس سے قبل 2010 میں ایک فتویٰ بھی جاری کیا تھا جس میں موسیقی کی اجازت دی گئی تھی، تاہم بعد میں وہ اس سے پیچھے ہٹ گئے تھے ۔ سابق امام کعبہ

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.