لندن (اسپورٹس ڈیسک) دورہ آسٹریلیا کیلئے رچرڈ ڈاسن کو انگلینڈ لائنز کا ہیڈ کوچ مقررکردیاگیا۔ وہ بیٹنگ کوچ مارکوس ٹریسکوتھک ، جوناتھن ٹراٹ سمیت فاسٹ بالنگ کو چ جیسن کیر ، فیلڈ نگ کوچ کارل ہوپکنز اور وکٹ کیپنگ کوچ بروس فرنچ کے ساتھ سپورٹ اسٹاف روم جوائن کریں گے ۔
رچرڈ ڈاسن انگلینڈ لائنز کے کوچ مقرر
0
POST A COMMENT.