بورڈ میں سیاسی مداخلت ختم ہونے تک معاملات درست نہیں ہو سکتے

کھیل
12
0
sample-ad

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جب تک پی سی بی میں سیاسی عمل دخل جاری رہے گا اس وقت تک معاملات کے درست ہونے کی توقع نہیں کی جا سکتی جبکہ قومی ٹیم میں کھلاڑیوں کے انتخاب کا ایک طریقہ کار وضع ہونا چاہئے۔پی سی بی کو سیاسی دباو سے آزاد ہو کے کام کرنے دیا جائے

Facebook Comments

POST A COMMENT.