گیس کی غیر قانونی ری فلنگ،17گرفتار

سرگودھا
11
0
sample-ad

سرگودھا(سٹی رپورٹر )گیس کی غیر قانونی ری فلنگ پر اندرون شہر اور دیگر علاقوں میں عمر حیات ،محمد ساجد،شمشیر علی ،ندیم، ارباز،اعجاز، محمد قاسم وغیرہ 17د کانداروں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.