گڈلک خان صاحب:معیشت کی کامیابی پر مبارکباد کے مستحق

تازہ خبر
8
0
sample-ad

اسلام آباد(آرسی نیوز)عمران خان کی محنت رنگ لانے لگی،باقی سب چھوڑ کر معیشت کی بحالی وزیراعظم کے لئے چیلنج بنا ہوا ہے،لیکن عمران خان کسی بھی تنقید کو پس پشت ڈال کر ایمانداری سے پاکستانی معیشت کی بہتری کےلئے کام کر رہے ہیں،منافق لوگ اگرچہ با بار خان کی رہ میں روڑے اٹکا رہے ہیں،لیکن انہوں نےہر جگہ پر اپنی لگن جو پاکستان کی بہتری کے لئے ہے .اس پر مکمل طور پر ڈٹے ہوئے ہیں.آپ کی کامیابی موڈیز نے پاکستانی معیشت کو منفی سے مثبت قرار دے دیا ہے اور آج کے دن اسٹاک ایکسچینج چالیس ہزار کی نفسیاتی حد کراس کر گیا ہے،اس کا تسلسل جاری رہنا چاہیے،اب آپ کی سب سے زیادہ توجہ مہنگائی کنٹرول پر ہونی چاہیے،اگر عوام کو ریلیف مل گیا،تویہ گامے ماجے ساجے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے،آپ کا اللہ حامی و ناصر ہو

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.