کون سا کھانا انسان کو موٹا نہیں کرتا، ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

شوبز
10
0
sample-ad

کراچی(نیٹ نیوز)اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ زیادہ کھانا کھانے کے حوالے سے پریشان افراد کو مفید معلومات دیتی نظر آ رہی ہیں۔ ویڈیو میں ماہرہ خان اداکارو ہدایت کار سرمدکھوسٹ کیساتھ ایک کوکنگ شومیں نظر آرہی ہیں ،سرمد کے سوال پر ماہرہ نے کہا کہ ان کے والد کا کہنا ہے کہ جب پیار سے کھانا بنتا ہے اور انسان خوشی سے کھانا کھاتا ہے تو نہ اسے کوئی بیماری ہوتی ہے اور نہ ہی وہ موٹا ہوتا ہے ۔ انسانوں کو کھانے سے متعلق منفی سوچ نہیں سوچنی چاہئے ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.