کتوں نے نومبر میں 74افراد کو زخمی کیا

سرگودھا
15
0
sample-ad

سرگودھا(سٹی رپورٹر ) نومبر کے دوران آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 74افراد متاثر ہو ئے ، ہسپتالوں میں ویکسین کی بدستور کمی سے آنیوالے مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، صوبائی حکام کتوں کی تلفی ،ویکسین فراہم کرنے میں ناکام ہیں ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.