کانکنوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروایا جائے گا ، عامر اعجاز اکبر

خوشاب
8
0
sample-ad

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سیکرٹری مائنز اینڈ منرلز عامر اعجاز اکبر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب ما ئنز میں کام کرنے والے مائنز اونروں کی فلاح و بہبود اور ان کے علاج معالجہ کیلئے محکمہ مایئنز لیبر ویلفیئر ہنگامی بنیادوں پر دن رات کوشاں ہے ، کانکنوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروایا جائے گا ، ان خیالات کا اظہار اُنھوں نے دورئہ خوشاب کے دوران مائنز لیبر کے صوبائی راہنما عمر خان گردیزی سے ملاقات کے دوران کیا، عمر خان گردیزی نے سیکرٹری معدنیات کو بتایا کہ پہاڑی علاقہ کے مائنز ایریا میں کام کرنے والے مزدوروں کو انکی رہائش گاہوں میں صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جائے ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.