ڈی پی او میانوالی حسن اسد علوی کی پیشہ وارا نہ صلاحیتوں کی تعریف

میانوالی
10
0
sample-ad

میانوالی ( نامہ نگار )پاکستان ویلفیئر فیڈریشن میانوالی کے صدر حاجی احمد خان،جنرل سیکرٹری محمد اسلم خان نے اپنے بیان میں ڈی پی او میانوالی حسن اسد علوی کی پیشہ وارا نہ صلاحیتوں اوربہترین کارکردگی کو سراہا ہے ، پولیس میں کہیں کوتاہی ہوئی انہوں نے سخت ایکشن لیا ہے ،سیف سٹی کے لیے شہر میں سی سی ٹی وی کیمروں کا سسٹم لگانا ان کے بڑے کارناموں میں ایک بڑا کارنامہ ہے جس پر ان کو آئی جی اور ضلع کے لوگوں نے خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.