ڈی پی اوحسن مشتاق سکھیرا کے اعز ا ز میں الوداعی تقریب

سرگودھا
9
0
sample-ad

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پولیس کی طرف سے ڈی پی اوحسن مشتاق سکھیرا کا تبادلہ ضلع سرگودھا سے پی ایس او ٹو انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب لاہور ہونے پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ،مہمان خصوصی ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا ریجن سرگودھا افضال احمد کوثر تھے جبکہ تقریب میں ایس ایس پی رینج کرائم نجیب الرحمان بگوی،ایس ایس پی سی ٹی ڈی شاہ نواز، ایس پی ہیڈکواٹر ملک واجد حسین، ا یس پی انوسٹی گیشن محمد امتیاز محمود، اے ایس پی ہیڈکواٹر جویریہ محمد جمیل، اے ایس پی کوٹ مومن سرکل ابریز علی عباسی، اے ایس پی سٹی سرکل احمد شاہ ودیگر افسران نے شرکت کی ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.