ٹماٹر کی اکتوبر کاشتہ نرسری فوری ٹنل میں منتقل کرنے کی ہدایت

کاروبار
10
0
sample-ad

فیصل آباد (اے پی پی)زرعی ماہرین نے کاشتکاروں کو ٹنل میں ٹماٹر کی کاشت کیلئے تیار کی گئی اکتوبر کاشتہ نرسری فوری طور پر ٹنل میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے ،انہوں نے کہاکہ کاشتکار اچھے نکاس والی ایسی زرخیز میرا زمین کا انتخاب کریں جس میں نامیاتی مادوں کی پوری تعداد موجود اور نمی دیر تک برقرار رکھنے کی صلاحیت ہو ،تاکہ ٹماٹر کی اچھی پیداوار حاصل ہو سکے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.