موٹرسائیکل سوار2 ’’ نوجوان مداری ‘‘راہگیر کو ٹکر مار کر فرار

سرگودھا
11
0
sample-ad

سرگودھا(سٹی رپورٹر )موٹرسائیکل سوار دو نوجوان کرتب دکھانے کے دوران راہگیر کو ٹکر مار کر فرار ہو گئے ، بلاک نمبر1میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار تیز رفتاری کا مظاہرہ اور کرتب دکھاتے ہوئے بے قابو ہو کر محمد اکرم نامی راہگیر سے ٹکرا گئے جس کے باعث وہ شدید خمی ہو گیا جبکہ موٹرسائیکل سوار فرار ہو گئے جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.