ملتان میں سرسبز کینوس وال سرگرمی ، 125 پینٹرز کی شرکت

کاروبار
12
0
sample-ad

ملتان(سٹاف رپورٹر)فرٹیلائزر برانڈ سرسبز نے سلام کسان اقدام کے تحت فاطمہ گروپ کے پاک عرب پلانٹ میں دو روزہ کینوس وال سرگرمی کا انعقاد کیا، آن لائن رجسٹریشن کے تحت ملک بھر سے سینکڑوں نوجوان پینٹرز نے گروپس کی شکل میں حصہ لیا، 40ٹیموں کے 125پینٹرز کو ان کی پینٹنگز کے آئیڈیاز کی بنیاد پر منتخب کیا گیا، مقابلے میں شامل تین اولین فاتحین میں فاطمہ گروپ کی جانب سے نقد انعامات تقسیم کئے گئے ، فاطمہ گروپ میں ہیڈ آف فرٹیلائزر پلانٹ انعام اللہ بٹ نے کہا پاکستان کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سرسبز فرٹیلائزر کا بڑا کردارہے کیونکہ روایتی فرٹیلائزر ز کے مقابلے میں یہ 10فیصد زیادہ پیداوار دے رہا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.