لائیو میوزیکل شو ز کا تصور بحال ہونے لگا ہے :حنیف راجہ

شوبز
13
0
sample-ad

کراچی (سٹاف رپورٹر)اداکار حنیف راجہ نے کہا کہ ماضی میں جیتے جاگتے شہر کا لائیو میوزیکل شو ز کا تصور اب بحال ہونے لگا ہے ۔گلوکار عاطف اسلم و دیگر فنکاروں کی لائیو میوزک کنسرٹ کی تیاریاں خوش آئند امر ہے اس سے دیگر فنکاروں کو بھی لائیو میوزک شو ز کرنے کے مواقع ملیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ اب شہر کی فضا میں سر و ساز کے رنگ فنکار آزادی کے ساتھ پیش کررہے ہیں۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.