فیاض الحسن چوہان کو وزیر بنا دیا گیا ، کونسی وزارت د ی گئی

تازہ خبر
9
0
sample-ad

اسلام آباد:پنجاب میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیوں کے بعد اب سیاسی تبدیلی کی باری بھی آ گئی ہے ، فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیر اطلاعات بنا دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے فیاض الحسن چوہان کو وزیرا اطلاعات بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ، اسلم اقبال نے وزارت اطلاعات کی اضافی ذمہ داریاں لینے سے معذرت کر لی تھی ۔ فیاض الحسن چوہان کے متنازعہ بیان کے باعث وزارت سے فارغ کیا گیا تھا تاہم اب انہیں ایک مرتبہ پھر سے وزیر بنا دیا گیاہے ۔ فیاض الحسن چوہان کے پاس وزارت کالونیز کے علاوہ اطلاعات کا اضافہ چارج بھی ہو گا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.