شہر کے تمام گرجا گھروں کی سیکورٹی ہائی الرٹ

سرگودھا
13
0
sample-ad

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سرگودھا میں تمام گرجا گھروں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات رہے ،پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ، گرجا گھروں میں آنے والے افراد کو تلاشی لیکر عبادت میں شریک ہونے کی اجازت دی گئی ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.