سیاستدان آتے ڈگڈگی بجا کر چورن بیچتے اور چلے جاتے ہیں،سلیم نواز

سرگودھا
10
0
sample-ad

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے ضلعی چیئرمین سلیم نواز ملک کنڈان نے کہا ہے کہ 70 سال سے سیاستدان آتے ہیں ڈ گڈ گی بجا کر اپنا چورن بیچتے ، عوام کو مہنگائی میں مبتلا کرکے چلے جاتے ہیں ، ہر برسر اقتدار آ نے والا جانیوالے حکمرانوں پر کرپشن کے الزامات لگا کر خود کو معصوم ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے ، جب وہ چلا جاتا ہے تو آنیوالا وہی عمل اپناتا ہے ، 70 سال سے قوم اسی چکروں میں ہے کہ شاید کوئی مسیحا آئے اور ان کے مسائل حل کرے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.