سرگودھا یونیورسٹی میں سائبر کرائم پر ایک روزہ سیمینار

سرگودھا
10
0
sample-ad

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا یونیورسٹی میں ڈیپارٹمنٹ آف سوشیالوجی اینڈ کریمنالوجی کے زیر اہتمام سائبر کرائم پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سرگودھا پولیس کے نمائندگان نے بھی شرکت ۔ سیمینار میں طلبہ کو سائبر کرائم اور سائبر سکیورٹی سے متعلق مکمل آگاہی دی گئی۔ لیکچرر کریمنالوجی زین العابدین نے طلبہ کو بتایا کہ جرائم پیشہ عناصر کیلئے سائبر کرائم دنیا کا سب سے نفع بخش جرم بن گیا ہے ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.