دا ؤدانور خان نیازی مر حوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

میانوالی
10
0
sample-ad

واں بھچراں،میانوالی (نامہ نگار )سینئر صحا فی دا ؤدانور خان نیازی مر حوم کے ایصال ثواب کیلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب ہال میں قرآن خوانی کی گئی ، تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا،داود انور خان مرحوم کے بیٹے عبدالہادی خان کی دستار بندی کی گئی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نوید عالم نے مرحوم کے بر خوردار ہادی خان سے تعزیت کا اظہار کر تے ہو ئے مرحوم دا ؤدانور خان کی وفات پر گہرے غم و رنج کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی اور داود انور خان کی خدمات کو سراہا ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.