خامنہ ای اور رضا شاہ پہلوی میں کوئی فرق نہیں:ایرانی رہنما

دنیا
10
0
sample-ad

تہران:ایران کے 2011 سے گھر پرنظربند سیاسی رہنمااور گرین موومنٹ کے ایک سرکردہ لیڈر میر حسین موسوی نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو دور حاضرکا رضا شاہ پہلوی قراردیدیا اور کہا کہ رضا شاہ پہلوی اور خامنہ ای کے درمیان کوئی خاص فرق نہیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں میرحسین موسوی نے کہا کہ موجودہ حکومت کی طرف سے پرامن مظاہرین کے خلاف جس بے رحمی کے ساتھ طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا گیا، اس طرح کی مثالیں 8 ستمبر 1978 کو ایرانی انقلاب سے پہلے رضا شاہ پہلوی کے دور میں ہی مل سکتی ہیں۔ ایرانی رہنما

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.