حکو مت کا رو با ر میں آسانیاں پیداکر ے ، مرزافضل الرحمن

سرگودھا
9
0
sample-ad

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق صد ر سرگود ہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی مرزافضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکو مت کا رو با ر میں آسانیاں پیداکرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر ٹھوس اقدا ما ت کر ے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کار و ں اور صنعت کاروں کو ہر ممکن سہو لیات د ینے سے سرمایہ کا ر ی کے ر جحان میں ز بر د ست اضافہ ہو گا ا س وقت حکو مت اور بزنس کمیونٹی کے در میا ن تعلقا ت میں گر م جو شی وقت کا تقاضا ہے حکو مت بز نس کمیونٹی کی مشاورت سے معاشی پالیسیاں بنا ئے گی تواس سے معیشت مستحکم اور کاروبار ی سر گر میاں کا فروغ ہو گا ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.