حکومت کے پاس مہنگائی ، بیروزگاری کے خاتمہ کیلئے کوئی پلاننگ نہیں،ذوالفقاربھٹی

سرگودھا
11
0
sample-ad

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ ریکارڈ مہنگائی،بے روز گا ر ی اور لا قانونیت کے خاتمہ کے لئے موجودہ حکومت کے پاس کوئی پلاننگ نہیں ہے ،تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے قوم کو مہنگائی ما یوسی اور بے چینی کے سوا کچھ نہیں د یا ، حکومت نے عوامی اعتما د کو مجروح کیا، بجلی کے نرخوں میں اضافے کے حکومتی فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں بجلی کے نرخوں میں اضافے سے عام صارفین اور صنعت وتجارت پر اس کے منفی اثرات مرتب ہو ں گے مہنگائی کا خوفناک طوفان بر پا ہو گا حکومت مہنگائی بڑھانے کو ہی اپنی سیاسی بنیاد بنانے میں مگن ہیں ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.