ایس پی انوسٹی گیشن کے گرجا گھروں کے دورے ،سکیورٹی چیک کی

میانوالی
8
0
sample-ad

میانوالی ( نامہ نگار ) ایس پی انوسٹی گیشن رانا محمد ارشد زاہد نے کیتھولک چرچ بلوخیل روڈ اور یوپی چرچ سول لائن کا وزٹ کیا اور سکیورٹی ڈیوٹی چیک کی، وہاں پر موجود ملاز مین کو موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر الرٹ ہو کر ڈیوٹی کرنے کی ہدایت کی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.