ایران اور شام کے درمیان بجلی کی فراہمی کا معاہدہ

دنیا
8
0
sample-ad

تہران (اے پی پی)ایران اور شام نے بجلی کے شعبے میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں،ایرانی وزیر برائے توانائی رضا اردکانیان اور ان کے شامی ہم منصب محمد زہیر خربوطلی نے معاہدے پر دستخط کیے ۔ ایرانی وزیر توانائی رضا اردکانیان نے معاہدے کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریب میں کہا کہ یہ معاہدہ بجلی کے شعبے میں باہمی تعاون کے لئے ایک جامع فریم ورک تشکیل دیتا ہے ۔ ایران شام معاہدہ

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.