اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

تازہ خبر
14
0
sample-ad

لاہور: کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 155 روپے 27 پیسے پر بند ہو گیاہے جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 155 روپے 40 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.