آوارہ کتوں نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا،لاہور خان

خوشاب
9
0
sample-ad

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر) معروف سماجی شخصیت خان لاہور خان نے کہا ہے کہ ضلعی ہیڈ کوارٹر جوہرآبادسمیت خوشاب شہر’ ہڈالی’ خالق آباد و دیگر علاقہ چکوک میں آزاد گھومنے والے آوارہ کتوں نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا ہے ، شہروں اور چکوک میں کتوں کی بھرمار سے مکینوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے جبکہ دوسری طرف ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کا کوئی ایکشن دکھائی نہیں دے رہا ہے ۔ انہوں نے وزیراعلیٰ ، صوبائی وزیر صحت او رڈپٹی کمشنر خوشاب سے استدعا کی کتوں کی تلفی کا حکم جاری کریں۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.