Home / 2019 / December

Monthly Archives: December 2019

”اتنے یوٹرن لئے کہ چکر آگئے“تجزیہ کار مظہر عباس

اسلام آباد :تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ حکومت نے سال 2019میں اتنے یوٹرن لئے کہ چکر آگئے، یہ حکومت پہلی بار آئی ہے لیکن دوچیزں ایسی ہیں جومثبت ہیں ، ایک تو یہ ہے کہ اگر بی آرٹی کو ہٹا دیں تو اس سال کرپشن کا کوئی بڑا …

Read More »

نئے سال حقیقی تبدیلی کے ثمرات عوام کو پہنچیں گے :عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئے سال میں اہم منصوبے شروع کیے جائیں گے،آنے والے سال میں حقیقی تبدیلی کے ثمرات عوام کو پہنچیں گے ۔وزیراعظم نے حکومتی و اتحادی سینیٹرز نے ملاقات کی اور سینیٹ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔انہوں نے سینیٹرزکوعوامی قانون …

Read More »

”ن لیگ کے لئے سال 2019ابھی ختم نہیں ہوا“

اسلام آباد : تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ سال2019حکومت کے لئے چیلنجز اور عوام کے لئے چیخوں کا سال تھا ، اس پر تقریر ضروری نہیں ہے ، ن لیگ کے لئے سال 2019ابھی ختم نہیں ہوا ۔ جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ …

Read More »

وزیراعظم سے ڈائریکٹر جنرل اے این ایف کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے اینٹی نارکوٹکس فورس کے ڈی جی میجر جنرل محمد عارف ملک نے اہم ملاقات کی اور رانا ثنا کیس پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیر مملکت شہریار خان آفریدی بھی موجود تھے۔ سے ڈائریکٹر جنرل اے این ایف نے مقدمہ …

Read More »

اے این ایف کو داغدار کرنے کیلئے میڈیا پر مہم چلائی گئی، فردوس

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کو داغدار کرنے کے لیے میڈیا میں مہم چلی، جنگ لڑنے والے ادارے کا استحصال کیا گیا۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں فردوس عاشق اعوان نے بتایا …

Read More »

آئی جی خیبر پختونخوا ڈاکٹر نعیم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے گیارہ ماہ بعد ہی آئی جی خیبر پختو نخوا کوتبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈاکٹر نعیم کو او ایس ڈی بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ نئے انسپکٹر جنرل پولیس کیلئے تین نام وزیراعظم آفس کو ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

2019ء کا آخری سورج مغرب کی آغوش میں جا سویا

لاہور: لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں لوگوں نے دلفریب نظارہ کیا۔ نئے سال میں ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصٰ دعائیں بھی مانگی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دو ہزار انیس کا سورج غروب ہو چکا ہے تو دوسری جانب نیوزی لینڈ اور …

Read More »

مریم نواز نے خاموشی توڑ دی، منظر عام پر آکر بڑا الزام لگادیا

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے رانا ثناءاللہ خان سے ملاقات کی ہے اور کہا ہے کہ ان کے خلاف ہیروئن کا مقدمہ جھوٹا اور سیاسی انتقام پر مبنی ہے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررانا ثناءاللہ خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ جاتی امرا میں …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب نے افشاں لطیف پر کیا الزامات لگا کرتحقیقات کاحکم دیا

لاہور :فلاحی ادارے کاشانہ کی سپرانٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے مجھ پر ادارے میں بے ضابطگیوں کا الزام لگا کرتحقیقات کاحکم دیا گیا ، کاشانہ میں کھانے پینے کی اشیاءکا فقدان تھا ۔نجی نیوز چینل 92نیوز کے مطابق کاشانہ کی سپر انٹنڈنٹ افشاں …

Read More »

”حریم شاہ کا خوف!!!“

لاہور:ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی جانب سے آڈیو کال لیک کیے جانے کے بعد صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے پاکستان میں ٹک ٹاک بند کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے پہلے حریم شاہ کو پی ٹی آئی کا …

Read More »