پکی شاہ مردان کے مسائل کے حل کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا ، ارشدحسین

میانوالی
9
0
sample-ad

پکی شاہ مردان (نامہ نگار) سماجی شخصیت ارشد حسین نے کہا کہ اگر پکی شاہ مردان کو مسائل سے پاک دیکھنا ہے تو پارٹی بازی اور دھڑے بازی سے ہٹ کر ہم سب کومل کر کام کرنا ہوگا، اپنی اپنی سیاست کے چکر میں پورا شہر تباہی کے دہانے پر آ کھڑا ہے، ہم مل کر علاقے کیلئے کام کریں تو وقت دور نہیں جب تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.