پلاٹ خرید کر 15لاکھ کا جعلی چیک دیدیا،مقدمہ درج

خوشاب
6
0
sample-ad

جوہرآباد:جوہرآباد پولیس نے ہڈالی کے رہائشی ایک شخص عامر عتیق کیخلاف جعلی چیک جاری کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے ،مقدمہ جلال پور کے رہائشی منظر عباس کی رپورٹ پر درج کیا گیا، ایف آئی آر کے مطابق ملزم عامر عتیق نے منظر عباس سے تیرہ مرلے کا پلاٹ خریدا اور اس کی ادائیگی کیلئے پندرہ لاکھ روپے کا چیک دیا جو اکاؤنٹ میں رقم نہ ہونے کے باعث ڈس آنر ہو گیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.