ناروے میں گستاخانہ حرکت:کئی شہروں میں تاجروں کی ہڑتال

میانوالی
4
0
sample-ad

واں بھچراں:ناروے میں گستاخانہ حرکت کے خلاف واں بھچراں،کندیاں، چشمہ، پپلاں اور حافظ والا کے تمام بازاروں میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال رہی، تمام مارکیٹیں ، دکانیں اور کاروبار بند رہے ،جلسے جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں ،تاجروں نے انجمن تاجران میانوالی اور پنجاب متحدہ تاجران کی اپیل پر تمام بازار اور مارکیٹیں بند رکھیں، اس سلسلہ میں شہر بھر میں جلسے جلوس اور ریلیاں نکالیں اور ناروے کے خلاف توہین قرآن پر نعرے بازی بھی کی، تاجروں نے بینرز کتبے اور پوسٹرز بھی اٹھا رکھے تھے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.