میانوالی یونیورسٹی میں الگ خواتین | کیمیں منظور کیا جائے، نازیہ سفیراسٹر

میانوالی
8
0
sample-ad

موی خیل (نامہ نگار) رہنماتحریک انصاف نازیہ سفیر اسڑ نے کہا کہ خواتین معاشرے اور ریاست کی ترقی میں ایک اہم کردار ادا کرتی آرہی ہیں، میانوالی کی خواتین آجبھی تعلیم کے حصول کیلئےمایوس ہیں اسکی بڑی وجہ قبائلی روایات کی وجہ سے والدین کا اپنے بچوں کو کو ایجوکیشن اداروں میں نہ بھیجنا ہے، میرا وزیراعظم سے مطالبہ ہے کہ یونیورسٹی میانوالی میں خواتین کیلئے الگ ڈیپارٹمنٹ قائم یا الگ خواتین کی کیمپس منظور کیا جائے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.