مہاڑ ایریا ٹھٹھی شریف تک پانی پہنچانے ،سب مرسیبل پمپوں کی تنصیب مکمل

میانوالی
10
0
sample-ad

داؤدخیل:سابق کونسلر ملک برکت علی نے کہا ہے کہ مہاڑ ایریا ٹھٹھی شریف تک پانی پہنچانے اور سب مرسیبل پمپوں کی تنصیب کا کام مکمل کر لیا گیا ہے ،اب یہاں کے لوگ چائیں تو ڈیرہ جات کے ارد گرد کی زمین کو سیراب کر سکتے ہیں اور فصلیں بھی کاشت کر سکتے ہیں انشاء اﷲ تحریک انصاف ضلع میانوالی میں خوشحالی لائے گی انہوں نے دامن مہاڑ کے لوگوں کی جانب سے ا مین اﷲ خان اور ملک مطیع اﷲ ڈرہال کاشکریہ ادا کیا ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.