غیر قانونی ایکسچینج پر چھاپہ،نوجوان گرفتار

بھکر
11
0
sample-ad

دریاخان:پولیس اور خفیہ اداروں نے محلہ فاروق آباد میں مکان پر چھاپہ مار کر عرفان عظیم نامی نوجوان کو حراست میں لے لیا ، سینکڑوں موبائل سمز برآمد کر کے اسے تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم نے غیر قانونی ایکسچینج بنا رکھی تھی ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.