سوانس کے علاقوں میں ڈینگی آگہی مہم کے پمفلٹ تقسیم

میانوالی
10
0
sample-ad

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سوشل ویلفیئر آفیسر فهمیده ناز کی ہدایت پر لوی ڈی پراجیکٹ کے سٹاف نے سوانس کے وانڈھاجات میں جا کر گھروں میں ڈینگی آ گہی مہم کے پمفلٹ تقسیم کئے اور لوگوں کو ڈینگی مچھر کے بارے معلو مات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ شام کے وقت گھروں کی کھڑکیاں دروازے بند رھیں، گھروں کی چھتوں اور پودوں کی کیاریوں میں صاف پانی جمع نہ ہونے دیں۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.