دکاندا ر اور ساتھیوں کا واپڈا کی ریکوری ٹیم پر حملہ

خوشاب
4
0
sample-ad

جوہرآباد:سٹی پولیس جوہرآباد نے سرور شہید چوک جوہرآباد کے دوکاندار محمد اقبال اور اس کے ساتھیوں کے خلاف واپڈا کی ریکوری ٹیم پر حملہ کرنے ، سرکاری ملازمین کو زدو کوب کرنے ، کارِ سرکار میں مداخلت اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے ۔ یہ مقدمہ لائن مین عمر حیات کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.