خالو کی 10سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کوشش،مقدمہ درج

خوشاب
5
0
sample-ad

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )موضع امیر والا میں درندہ صفت خالو کی اپنی اہلیہ 10سالہ بھانجی سے زیادتی کی کوشش ناکام ہو گئی،نمرہ کو اُس کی خا لہ طاہرہ سلیم نے گھریلو کام کاج کیلئے بلایا اس دوران طاہرہ سلیم کا خاوند محمد ایوب اُسے سیر و تفریح کے بہانے لیڈی پارک قائدآباد لے گیا اور وہاں پر اُسے فحش تصاویراور ویڈیو دکھا کر زیادتی کی کوشش کی،لڑکی کے شور پر لوگ اکٹھے ہو گئے اور ملزم بھاگ گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.