ایک شخص سے اسلحہ ،دوسرے سے چرس برآمد،مقدمات درج

خوشاب
10
0
sample-ad

جوہرآباد:خوشاب پولیس نے لاری اڈا پر مشکوک حالت میں گھومنے والے ایک شخص علی رضا کو گرفتار کر پستول برآمد کر لیا ، دریں اثنا بندیال میں چھاپہ مار کر ایک منشیات فروش خان محمد عرف خانی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ سے 1330گرام چر س برآمد ہوئی پولیس نے مقد مات درج کر لئے ہیں۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.