انشاء اﷲ ملک جلد خوشحال ہو گا،عاصم امان اﷲ نیازی

خوشاب
9
0
sample-ad

جوہرآباد:پاکستان تحریک انصاف ضلع خوشاب کے جنرل سیکرٹری عاصم امان اﷲ نیازی نے کہا ہے کہ حکومت ملک کی معاشی و اقتصادی صورتحال بہتر بنانے کیساتھ ساتھ عوام کو ریلیف دینے اور ترقی کا عمل تیز کرنے کیلئے اپنی تمام توانائیاں وقف کئے ہوئے ہے ۔ انشاء اﷲ وہ وقت دور نہیں جب ملک خوشحال ہو گا اور عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر ملیں گی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.