Home / 2019 / November / 30

Daily Archives: 30/11/2019

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ، حکومت کی اہم پیشرفت

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس4دسمبرکوبلانے کے لیےسمری ایوانِ صدراَرسال کر دی گئی ہے،وزارت پارلیمانی …

Read More »

شہبازشریف کے ناموں پروزیراعظم کا تحفظات کا اظہار

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کے لیے شہباز شریف کی جانب سے بھیجے گئے ناموں پر وزیراعظم آفس نے اعتراض لگا دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے دئیے گئے ناموں پر تحفظات کا اظہار کر دیا، وزیراعظم چیف …

Read More »

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کیلئے نام تجویز کر دیئے

اسلام آباد: وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لیے نام تجویز کر دیئے، عمران خان نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر کے خط کا جواب دے دیا۔ وزیراعظم کی جانب سے تجویز کر دہ ناموں میں سندھ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ صادق بھٹی، جسٹس ریٹائرڈ نور الحق قریشی …

Read More »

اورنج ٹرین 10 دسمبر سے چلنا شروع : وزیراعظم عمران خان

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے ایوان وزیراعلیٰ میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں اورنج ٹرین دس دسمبر سے چلنا شروع ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اورنج لائن ٹرین منصوبہ اکتوبر 2015ء ميں مسلم لیگ ن کی حکومت نے شروع کيا گيا، جسے 27 مہينوں …

Read More »

پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی طرف سے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 25 پیسےفی لٹرکمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 113.99 فی لیٹرہو گی۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے 40 پیسے فی لٹر کی کمی کی …

Read More »

حکومت آرمی چیف کے معاملے پر چھ ماہ میں قانون سازی نہیں چاہتی

لاہور: سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ حکومت کے اندر سے نیت کچھ اور ہے، حکومت اپوزیشن کومشتعل کر کے چاہتی ہے آرمی چیف کے معاملے پر چھ ماہ میں قانون سازی نہ ہو۔ صوبائی دارالحکومت …

Read More »

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کے ممبران کے نام تجویز کر دیئے

اسلام آباد:زیراعظم نے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لیے نام تجویز کر دیئے، عمران خان نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر کے خط کا جواب دے دیا۔ وزیراعظم کی جانب سے تجویز کر دہ ناموں میں سندھ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ صادق بھٹی، جسٹس ریٹائرڈ نور الحق قریشی اور …

Read More »

بچپن سے کسی دباؤ کی عادت نہیں

ڈی جی خان: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ بچپن سے کسی دباؤ کی عادت نہیں، عزت و خودداری پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہئے۔ ڈی جی خان میں چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ترقی صرف …

Read More »

سلیکٹڈ وزیراعظم کہتا تھا مودی جیتے گا تو مسئلہ کشمیر حل ہوگا

مظفرآباد:بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کہتا تھا مودی جیتے گا تو مسئلہ کشمیر حل ہوگا، پیپلزپارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی، مودی سے بات نہیں ہوسکتی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے مظفر آباد میں یوم تاسیس پر جسلے سے خطاب کرتے ہوئے کہا پیپلزپارٹی کا کشمیر سے …

Read More »

سول ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 2 بچیاں جاں بحق

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ کے سول ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں، بچیوں کے لواحقین نے احتجاجا سول ہسپتال کے گیٹ کے سامنے احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ بچوں کو بخار اور گلہ خراب ہونے پر ہسپتال لایا گیا لیکن ڈاکٹرز کے …

Read More »