پلان سی کے تحت آج ملک بھر میں مظاہرے ہونگے ، محمد صفی اللہ

بھکر
16
0
sample-ad

دریا خان:جمیعت علماء اسلام پنجا ب کے جنرل سیکر ٹری مولانا محمد صفی اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب حکومت ہمارے کار کنوں کو بلاجواز ہر اساں کرنا بند کرے ،پر امن احتجاج ہمارا آئینی حق ہے ،پلان سی کے تحت آج ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے ، انہوں نے مولانا کفایت اللہ پر حملہ کی مزمت کر تے ہوئے کہا کہ ایسے ہتھکنڈے ہمیں جد وجہد سے نہیں روک سکتے ، اس موقع پر مو لانا محمد یوسف، حافظ عبدالحمید ساجد، مو لا نا عبد الرو ف اور وقار احمد طاہر بھی موجو د تھے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.