Home / 2019 / November / 29

Daily Archives: 29/11/2019

ن لیگ کی فنڈز دینے والے افراد کے شناختی کارڈز کیلئے مہلت

اسلام آباد: نون لیگ نے پارٹی فنڈنگ کیس میں فنڈز فراہم کرنے والے افراد کی تفصیلات دینے کیلئے مہلت مانگ لی، نون لیگ نے بیرون ملک کمپنیوں کی ملکیت کا الزام مسترد کر دیا۔ مسلم لیگ نون کی جانب سے محسن شاہ نواز رانجھا اور وکیل جہانگیر جدون الیکشن کمیشن …

Read More »

موٹر ویز اور ہائی ویز پر سفر کرنیوالے ہوشیار

اسلام آباد: حکومت نے موٹر ویز اور ہائی ویز پر جرمانوں میں خوفناک اضافہ کر دیا، اوور سپیڈ پر جرمانہ ساڑھے سات سو سے 2500 جبکہ بعض جرمانے 5 اور 10 ہزار روپے کر دئیے گئے۔ وزارت مواصلات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اوورسپیڈ نگ پر موٹر سائیکل …

Read More »

لاہور کے علاقے چوبرجی میں رکشہ میں دھماکا

لاہور: لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، چوبرجی کے قریب رکشے میں دھماکے میں خاتون سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے، پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے دھماکے میں بارودی مواد کے استعمال کی تصدیق کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے …

Read More »

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے سری لنکن سکواڈ کا اعلان

کراچی:سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ ڈیمتھ کارنارتنے سری لنکن ٹیسٹ سکواڈ کے کپتان ہوں گے۔ سری لنکن ٹیسٹ سکواڈ میں اوشادہ فرنینڈو، کشال مینڈس، دینیش چاندیمال، کوشال پریرا، لاہیرو تھریمانے، دھناجیا دی سلوا شامل ہیں۔ ان کے علاوہ …

Read More »

عوام کیلئے اچھی خبر، پٹرولیم قیمتوں میں کمی

اسلام آباد:عوام کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 90 پیسے فی لٹر تک کمی کی سفارش کر دی۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ قیمتوں میں کمی کا حتمی اعلان کرے گی۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …

Read More »

ثابت ہو گیا حکومت کرنا پی ٹی آئی کے بس کی بات نہیں، ارشد محمود

جوہرآباد:مسلم لیگ(ن) کی مشاورتی کمیٹی کے کنوینئر چوہدری ارشد محمود ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وقت نے ثابت کر دیا کہ حکومت کرنا پی ٹی آئی کے بس کی بات ہی نہیں ہے اس وقت مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں لیکن اس کے باوجود سلیکٹڈ حکومت کے …

Read More »

گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈائون،11دکاندار پکڑے گئے

جوہرآباد:اسسٹنٹ کمشنر خوشاب راشد اقبال نے گرانفروشوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران اشیائے خوردو نوش مہنگے داموں فروخت کرنیوالے گیارہ دکانداروں کو مجموعی طور کر 55ہزار روپے جرمانہ وصول کیا ، انہوں نے دکانداروں کو انتباہ کیا کہ وہ مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے سے باز رہیں بصورت دیگر ان …

Read More »

وعدے پورے ورنہ 3سے 10دسمبر تک مظاہرے

جوہرآباد:آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع خوشاب کاہنگامی اجلاس ضلعی صدر ملک محمد شفیع اعوان کی زیر صدارت سوشل ویلفیئر کمپلیکس جوہرآباد میں منعقدہوا جس میں ایپکا کی ضلعی تنظیم اور ذیلی یونٹوں کے عہدیداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں وطن عزیز میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور …

Read More »

خواتین کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

واں بھچراں: محکمہ بہبو دآبادی فیملی ہیلتھ کلینک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے زیر اہتما م واں بھچراں کے علاقہ چک نمبر 26 ڈی بی میں خواتین کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر محکمہ بہبو دآبادی فیملی ہیلتھ کلینک کی انچارج ڈاکٹر اعجا ز فاطمہ …

Read More »

گندم اُگاؤ مہم کے سلسلہ میں’’ یو م کاشتکاران‘‘ کا انعقاد

میانوالی ( نامہ نگار ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ زراعت ( توسیع ) کے زیر اہتما م کمر مشانی میں زیا دہ گندم اُگاؤ مہم کے سلسلہ میں یو م کاشتکاران کا انعقاد کیا گیا ،ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت توسیع ملک محمد نواز مہمان خصوصی تھے جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحفظ نباتات …

Read More »