تحصیل کلورکوٹ کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج

بھکر
8
0
sample-ad

چاندنی چوک:گزشتہ روز تحصیل کلورکوٹ کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج رہا ، صبح سے ہی دھند چھائی رہی جس سے خاص طور پر میانوالی ملتان روڈ پر ٹریفک کی آ مدو رفت سست رفتار سے چلتی رہی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.