گرانفروشوں کیخلاف کارروائی 2دکاندار گرفتار،متعدد کو جرمانے

بھکر
20
0
sample-ad

حیدرآبادتھل:سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے حیدرآبادتھل میں گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 2دکانداروں کو حوالات میں بند کر دیا اور متعدد کو جرمانے کئے ،عثمان ساجد سیال اور ملک بشیر حسین نے حیدرآبادتھل کا اچانک دورہ کیا ،ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اور گرانفروشی کے مرتکب دوکانداروں کو وارننگ جاری کر دی ،اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی اشیاء فروخت کرنے والوں کو ساتھ سختی سے نمٹاجائے گا ،وہ کسی رعائت کے مستحق نہیں عوام تک سستی اشیاء کی فراہمی اولین ترجیح ہے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.