اشتہاری دھمکیاں دے رہے ہیں،آئی جی تحفظ د یں ،اکرم آڑھتی

بھکر
21
0
sample-ad

چاندنی چوک:نواحی علاقہ 61ڈی بی کے رہائشی محمد اکرم آڑھتی نے کہا ہے کہ اشتہاری ملزم کی طرف سے ہمیں مسلسل دھمکیاں دی جاری ہیں، آئی جی پنجاب تحفظ فراہم کریں ، انہوں نے بتایا کہ چند ماہ قبل میری آڑھت پر ڈکیتی ہوئی ، پولیس تھانہ جنڈانوالہ نے مقدمہ درج کر کے جاوید دھنویہ کے بیٹے سمیت دیگر ملزمان کو گرفتار کر لیا ،صلح سے انکار پر لاری اڈا جنڈانوالہ کے نزدیک جاوید دھنویہ نے فائرنگ کر دی جس کی وجہ سے میں دونوں ٹانگوں سے معذور ہو گیا ہوں ،ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.